+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2023 17:58:59
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر آج ایک ٹرک کی آمد تھی 3500 تک کام ہوے ہیں۔ ٹرک لوڈ 3550 سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8800 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی لالہ موسیٰ لائن پر ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے سے لالہ موسیٰ لائن پر تھوڑی تھوڑی آمد شروع ہو جاے گی۔ جبکہ 10 اکتوبر سے آمد کا زور پڑنا شروع ہو جاے گا۔ تھل میں بھی فصل 15 اکتوبر کے بعد ہی شروع ہو گی۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے