+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2023 17:50:24
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد 19000 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری اور دیگر سندھ کے مرچ کی کاشت کے علاقوں میں بارش تھم گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا جب موسم کھلے گا اور کسان زمینوں سے پانی نکالے گا تب پتا چلے گا فصل کی صورت حال کیا ہے۔ کم از کم چار پانچ دن بعد ہی اندازہ لگے گا کہ فصل کی کیا پوزیشن ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے کیونکہ انڈیا کی مارکیٹ کافی گرم ہے۔