+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2023 12:32:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 14400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 15000/15050 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے