+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2023 10:32:11
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 500/700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔