+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 18 2023 12:19:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50/100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 14400/450 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودے 14925/30 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔