+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2023 17:17:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 14800 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کے 15200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل خریدار نہیں بنتا۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے اور مندے کا رجحان ہے