+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2023 12:31:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ 15000 ریٹ بتاتے ہیں گاہک نہیں ہے۔ انڈر پارٹی 14800/14900 روپیہ کوئنٹل تک سندھ کے مالوں کے کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا سائڈ سفینہ سلانوالی پاپولر وغیرہ 15650 روپیہ کوئنٹل ریٹ رہ گیا ہے گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ستمبر 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔