+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2023 11:19:47
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 16200 میں نہیں ملتے ہیں۔ 16200 میں 4/5 دن بعد ڈلوری والے مال مل رہے ہیں۔ فیصل آباد کل مارکیٹ سست تھی تاہم آج 16700 کا گاہک بن جاتا ہے۔ چمن کوالٹی مال کا گاہک نہیں ہے۔