+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2023 11:07:25
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 20200 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 رہٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں اس اگلے ہفتے میں بارشیں بتائ گئ ہیں اور بارشوں کی بہت ضرورت ہے۔ فصل کا سارا دارو مدار آنے والی بارشوں پر ہے۔