+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2023 21:12:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں ستمبر کے سودوں کا 15000 کا گاہک بن جاتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں کی 17000 سے 17500 تک چینی فروخت ہوئی ہوئی ہے۔ وہ تھوڑی تھوڑی کوورنگ بھی کر رہے ہیں۔