+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2023 15:45:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 14500/600 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوے ہیں۔ ستمبر بھی 15000 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ڈیلر سیٹوں پر نہیں ہیں۔ جس کی وجہ سے صحیح اندازہ نہیں لگ رہا ہے۔ لیکن اوور آل مارکیٹ سست ہے۔ کیونکہ گورنمنٹ کے خوف و ہراس کی وجہ سے مارکیٹ میں کوئی کام نہیں ہو رہا ہے۔