+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2023 20:22:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 15800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر بھی تیز ہوا ہے اور 16100 تک کام ہوے ہیں۔ فل الحال کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔