+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2023 13:21:52
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18000 روپیہ من ریٹ ہے۔ باریک تل 17300/400 روپیہ من ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 17800 روپیہ من ریٹ بتا رہے ہیں ہائبرڈ تل کا۔ فل حال پیمنٹ کا بحران ہے ۔ تاہم کراچی زیادہ تر ایکسپورٹرز جارڈن تل کی کنفرنس میں گئے ہوئے ہیں۔