+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2023 12:33:07
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 5 روپیہ کلو کم ہوئے ہیں اور 280/290 روپیہ کلو تک ہیں۔ گولڈن مال 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈ مال 770 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 256.69 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز مال ُبک کروا رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 310/320 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ایرانی 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 505/510 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔