+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2023 11:12:28
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 20500/600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 21000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6297 روپیہ  
کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرسنی میں۔
تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔