+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2023 17:07:58
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 6 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 265 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ مسور ثابت کرمسن بازار دھارا چھنے ہوئے مال 280 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مزید گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی 20 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے 820 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 273.13 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ جن کے پاس مال ہیں وہ مزید مضبوط ہو گئے ہیں انٹرنیشنل مارکیٹیں گرم ہونے کی وجہ سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی ہے۔ لوکل میں پھر کرنسی بھی شمار کی جاتی ہے جو کہ بتدریج کمزور ہی ہو رہی ہے۔