+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2023 13:19:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل حاضر میں نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 15925 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اور ستمبر 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔