+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2022 11:00:41
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ میں 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور 235/237 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی خاموش ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی نرم ہے اور 800 ڈالر میں بھی مل جاتی یے کرمسن لیکن گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ 800 ڈالر والی مسور کرمسن کراچی پورٹ پر 175.48 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر 205 روپے تک ہے انٹر بینک میں۔ ڈالر میں بھی کریکشن نظر آ رہی ہے۔