+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2023 21:37:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 16050 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 17100/125 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ تھوڑی ٹھنڈی ہوئی ہے۔