+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2023 12:42:11
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15400/500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16100 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 305 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 1070 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔