+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2023 10:52:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئے ہیں اور ایڈوانس پیمنٹ پر 167 کیش پیمنٹ پر 168 جبکہ 10 دن بعد پیمنٹ پر 169.5 روپیہ کلو تک موصول ہوئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 304.5 روپیہ تک ریٹ موصول ہوا ہے امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر بہتری نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من ریٹ ہے۔