+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2023 17:27:54
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 14200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پرانا برسیم کراچی سے سے اتنی بیچ نہیں ہے تاہم ملتان 12500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1070 ڈالر ہے۔ لوکل میں مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ کیونکہ جب ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلے گی تو مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ بکنگ میں بھی ایمپوٹرز اس ریٹ میں دلچسپی لے رہے ہیں۔