+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2022 16:17:03
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2325 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5900/50 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لالہ موسیٰ لائن کو جو آزاد کشمیر کے علاقے لگتے ہیں وہاں بھرپور کاشت ہو رہی ہے اسکے علاوہ لالا موسیٰ اور گجرات کے علاقوں میں بھی بیجائ شروع ہے۔  اگلے ہفتے کی بارشوں کے بعد امید ہے جی ٹی روڈ والے تمام علاقوں میں بھرپور کاشت ہو جاے گی