+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2023 15:24:10
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3350/3400 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ تھل منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8600/8650 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیت بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاک بھی کم رہ گئے ہیں اس لیے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلتی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ تاہم فل حال ملا جلا رجحان ہی ہے۔