+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2023 14:16:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں 14975 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہو گئ ہے۔ جبکہ اگست کے سودوں کا 15010 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ ستمبر 15975 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔