+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2023 11:06:43
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپاکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انڈیا مارکیٹ 6242 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔