+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2023 16:08:20
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی شام کے اوقات میں 1/2% دال والے 295 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 301.5 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 350 روپیہ کلو ۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 430 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 480 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ موٹے چنوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔