+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2023 14:24:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 168 روپیہ کلو تک ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہو گئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 176 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔