+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2023 12:11:55
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج انڈیا مارکیٹ 171 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 6211 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔