+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2022 12:45:02
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10300 70% سفید 10400 80% 10600 پہ رکا ہوا ہے۔  کراچی تھر پارکر کوالٹی 200 روپیہ بہتر ہوا ہے اور 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹل میں گاہکی سست ہے تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں آتی۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔