+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2023 11:50:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 240 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سیلنگ بہت کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 301 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 255/260 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔