+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2023 17:30:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز کے ریٹ شام کے اوقات میں 14600 روپیہ کوئنٹل جبکہ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 14650 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ اگست کے سودوں کے ریٹ 14680/85 تک موصول ہوے ہیں۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ کی سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز کا خیال ہے کہ جے ڈی ڈبلیو والے شائد 25 اگست کے بعد لفٹنگ کی تاریخ میں مزید توسیع کر دیں۔ اس لئے جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ کے ریٹ 50 روپیہ کوئنٹل زیادہ ہو گئے ہیں اتحاد کی سے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔