+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2022 11:27:57
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 108 روپیہ کلو کی بیچ ہے جبکہ گاہک 107.5 روپیہ کلو تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ییلو پیس دال میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ شروع ہوئ ہے۔ بکنگ رشیا سے 500 ڈالر ہے ییلو پیس ثابت کی جو کراچی پورٹ پر 111.72 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے اور 205 روپے تک ہے امپورٹ میں