+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2023 17:29:05
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید مال ہلکی کوالٹی 260/270 روپیہ کلو جبکہ 2% دال والے اچھے گولڈن مال مارکیٹ 285 کلو کا گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ گولڈن مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 کا ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 270/280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 420 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 460 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ بیچ بھی کم ہو گئ ہے اور نیچے ریٹیل میں گاہکی بھی کم ہے۔ مال بھی کم ہیں۔