+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2023 17:10:21
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 17800/900 روپیہ من ریٹ ہے۔ باریک تل 17200 روپیہ من ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں پہنچ میں 18300 تک مال لے جاتے ہیں۔ تاہم پہنچ میں بیوپاری مال کھل بیچتے نہیں ہیں۔ اتنا مہنگا مال ہے۔ زیادہ تر ایڈوانس پیمنٹ پر 200 کم میں بیچتے ہیں