+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2023 16:23:28
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7650/7750 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج انڈیا مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 7750 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی 10942 روپیہ من کا لیول بنتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تنزانیہ مونگ کا ریٹ کم ہوتا ہے لیکن ہر نیا امپورٹر مار ہی کھاتا ہے۔ تنزانیہ مال باریک ہوتے ہیں مال بکتے نہیں ہیں۔