+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2023 16:19:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 165.5 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ 20 دن پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو میں کام ہو گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ دوسری جانب اسٹریلیا نئ فصل کے 560 ڈالر تک اسٹریلین ٹریڈرز نے مال خرید کر آگے دبئ میں ٹریڈرز کو 580 ڈالر تک سودے بیچے ہیں۔ یہ تین پورٹ میں کسی پر بھی ڈلور کروا سکتے ہیں۔ جبل علی ،مندرا اور کراچی پورٹ شامل ہیں۔ انڈیا میں مارکیٹ گرم ہونے کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں لوگوں کے جزبات کافی گرم ہیں۔ آگے اگر انڈیا نے اسٹریلیا سے ڈیوٹی ختم کی تو انٹرنیشنل مارکیٹ شوٹ اپ کر جائے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے اور ڈالر کا بھی کوئ پتہ نہیں جب مال آئیں تو کیا ریٹ ہو۔