+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2023 11:56:22
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے حاضر 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ اگست کے سودوں کا 14625 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ ستمبر 15700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مزید تیزی کے امکانات ہیں