+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2023 11:31:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 14700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ سلاںوالی پاپولر بابا فرید 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ بھی 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 14350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 14600 زیریں سندھ 14700 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ملیں مال نہیں بیچتی ہیں۔