Sugar | چینی
Sep 17 2025
Sep 03 2022 11:39:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3350/3450 روپیہ من جیسے حالات ہیں 200/250 روپیہ من کمزور ہوئی ہے۔ آج دو ڈھائی ٹرک کی آمد تھی اسٹاکسٹ تھوڑے خاموش ہوے ہیں۔ پرانی جوار 2600/2700 جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 2800/2850 تک کام ہوے ہیں۔ .
Sep 01 2022 15:46:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 1 ٹرک کی آمدن تھی اور 80 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3680 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ پرانے مالوں کی بیچ رک گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 01 2022 10:20:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3600 روپیہ من تک بولی ہوئی ہے اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہے۔ پرانی 2500/2700 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئی جوار کی بھرپور ڈیمانڈ ہے جبکہ پرانی کا گاہک کم ہے دوسری جانب پرانی جوار کی بیچ بھی کھل کر نہیں ا رہی ہے۔ کیونکہ مال زیادہ تر مضبوط انویسٹرز کے ہاتھوں میں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott