+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2022 10:20:28
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3600 روپیہ من تک بولی ہوئی ہے اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہے۔ پرانی 2500/2700 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئی جوار کی بھرپور ڈیمانڈ ہے جبکہ پرانی کا گاہک کم ہے دوسری جانب پرانی جوار کی بیچ بھی کھل کر نہیں ا رہی ہے۔ کیونکہ مال زیادہ تر مضبوط انویسٹرز کے ہاتھوں میں ہے۔