Clover Seed | برسیم
Sep 20 2025
Sep 09 2022 13:47:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ مارکیٹ تیز ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 229.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 08 2022 16:52:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 216 روپیہ کلو برما وی 2 222/225 روپیہ کلو وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہونے کی وجہ سےسیلنگ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی مال کم ہیں اور سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 3/5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 248/250 روپیہ کلو انڈیا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو ہے۔ مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو دوبارہ بہتر ہوئ ہے۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ رک گئ ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Sep 08 2022 16:38:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 118 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 08 2022 15:44:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر کراچی 195 جیسے حالات ہیں۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 196 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 08 2022 15:40:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9700 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Sep 08 2022 15:32:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7550 روپیہ من جبکہ کراچی 181/82 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگلے ہفتے پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ کنٹینرز بھی لگیں گے اور ایک جہاز 6000 ٹن والا اسکی آمد بھی متوقع ہے۔ پیر منگل کی ایڈوانس پیمنٹ پر اور جمعرات کی لوڈنگ 180 کی سیلنگ ا رہی ہے کراچی سے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق یہ ریٹ کھوٹ کے ریٹ ہیں۔ جہاں پورٹ پر مال لگیں گے مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ .
Sep 08 2022 13:10:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 118/119 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے. امپورٹ میں 227 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ اور اکثر بینک میں بڑھا کر بھی ریٹ دے رہے ہیں،۔ .
Sep 08 2022 11:06:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2 222/225 روپیہ کلو وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہونے کے باوجود مارکیٹ نرم ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ تاہم آج کی واضح صورت حال نماز کے بعد پتا چلے گی۔ ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی مال کم ہیں اور سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 253 روپیہ کلو تک کام ہو گیا ہے۔ مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 08 2022 10:59:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 196 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایڈوانس پیمنٹ پر 1/2 روپیہ کلو کم میں بھی مل جاتا ہے۔فل حال نیچے گاہک نہیں ہے۔ دوسری جانب ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 227 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Sep 08 2022 10:49:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔، ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے اور 1020 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 10048 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر گرم ہے اور 226/5/227 روپیہ ریٹ دیتے ہیں امپورٹ کا۔ لیکن اکثر بینک میں ملتا نہیں ہے۔ بینک والے بڑھا کر دے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott