+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2022 10:49:54
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔، ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے اور 1020 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 10048 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر گرم ہے اور 226/5/227 روپیہ ریٹ دیتے ہیں امپورٹ کا۔ لیکن اکثر بینک میں ملتا نہیں ہے۔ بینک والے بڑھا کر دے رہے ہیں۔