Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Sep 05 2022 10:56:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی کل بند مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ جیسے جیسے راستے کھلیں گے نیچے ڈیمانڈ مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے 20000 ٹن کا جہاز ُبک ہوا ہے ییلو پیس ثابت سپتمبر اکتوبر شپمنٹ کا 464 ڈالر میں۔ 464 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 112 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 220.5 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Sep 03 2022 16:25:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 114/115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اگست کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 205 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Sep 03 2022 10:57:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 114.5 جیسے حالات بن گئے ہیں سیلنگ 115 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ .
Sep 02 2022 14:15:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت مارکیٹ بہتر ہوئ پے اور 114/114.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہوئ پے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 220.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے اور 480 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر115.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق راستے بھی کھل رہے ہیں۔ .
Sep 01 2022 15:37:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہےاور 112.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 118.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ فل حال راستے متاثر ہیں۔ امید ہےسوموار تک راستے صحیح ہو جائیں گے اور لوڈنگ بحال ہو جائے گی۔ .
Sep 01 2022 11:04:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 111 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کم کاج نہ ہونے کے برابر ہیں کیونکہ مورو سے کراچی تک سڑکیں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ کراچی سے لوڈنگ نہیں ہے۔ دوسری جانب ڈالر بھی انٹر بنک میں 217.5 پیسے تک پہنچ گیا ہے جبکہ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہے اور 470 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott