Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Sep 13 2024 19:18:16 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 116 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جو بھی تھوڑی بہت مارکیٹ بہتر ہو وہاں پر نفع پکا کرنا چاہیے۔ ایک جہاز پورٹ پر لگا ہوا ہے اور ایک لگنا ہے۔ کنٹینرز میں بھی آمدن ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس کی امپورٹ پر جو ڈیوٹی ختم کی ہوئ تھی اس کی مدت بڑھا کر 31 دسمبر کر دی ہے۔ فل حال وقتی طور پر تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں لیکن لانگ ٹرم میں کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے. .
Sep 13 2024 16:33:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی نمبر 1 کوالٹی 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 اور کرمسن مسور مشین کلین 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 13 2024 16:32:53 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 13 2024 15:49:08 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800/12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1095 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں امپورٹرز خوشی سے مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ جن کی ہولڈنگ پاور اچھی ہے زیادہ تر امپورٹرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ابھی بھی پورٹ پر 1140/70 ڈالر والے مال لگ رہے ہیں۔ امپورٹرز کو نقصان ہے۔ .
Sep 13 2024 15:48:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ آمدن جہاز والے مال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ 15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 13 2024 15:47:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی حاضر میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ فارورڈ میں ہی کام ہو رہے ہیں۔ 20 ستمبر پیمنٹ پر 305/306 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کا کام ہوائ چل رہا ہے۔ کبھی گاہکی خاموش ہوتی ہے تو 10 روپے نکل جاتے ہیں اور تھوڑی سی لاؤ ہوتی ہے تو 20 پڑ جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کی شارٹ ٹرم میں صورتحال غیر یقینی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہے۔ جہاں کہیں بھی زیادہ مقدار میں مال لگ گئے لوکل مارکیٹ کمزور ہو جائے گی۔ .
Sep 12 2024 18:15:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں نمبر 1 کوالٹی 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 اور کرمسن مسور مشین کلین 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 12 2024 18:13:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 12 2024 17:41:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 116 جبکہ آمدن جہاز والے مال 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 12 2024 17:40:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کرا چی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 305/307 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12850/12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott