+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2024 19:18:16
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 116 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جو بھی تھوڑی بہت مارکیٹ بہتر ہو وہاں پر نفع پکا کرنا چاہیے۔ ایک جہاز پورٹ پر لگا ہوا ہے اور ایک لگنا ہے۔ کنٹینرز میں بھی آمدن ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس کی امپورٹ پر جو ڈیوٹی ختم کی ہوئ تھی اس کی مدت بڑھا کر 31 دسمبر کر دی ہے۔ فل حال وقتی طور پر تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں لیکن لانگ ٹرم میں کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے.