Sugar | چینی
Sep 11 2025
Aug 30 2023 12:44:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 250 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور بازار دھارا مال 255 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے نیچے گاہک بھی خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 305 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 29 2023 17:35:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 244/245 روپیہ کلو تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم پچھلے دو ہفتے میں مارکیٹ کافی تیز ہوئ ہے 36 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے اور فل حال انٹرنیشنل مارکیٹیں تیز ہی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Aug 29 2023 12:37:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 245 روپیہ کلو ریٹ ہے جہاز والے مال کا۔ جبکہ فیلکن نپر 250 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 265 روپیہ کلو ریٹ مانگ رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ کرمسن 820 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 270.39 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نپر اور نگٹ 790 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 260.48 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ کینیڈا جھاڑ کافی کم سننے میں آ رہا ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں بھی دالوں کی بیجائیاں کم ہوئ ہیں اور اگست میں بارشیں بھی کافی کم ہوئ ہیں. مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 303.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 28 2023 16:32:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر جہاز والے مال 243 روپیہ کلو جبکہ فیلکن نپر 248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہچ مزید کم ہو گئ ہے۔مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 28 2023 12:33:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کل 245 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ تاہم آج کوئ ریٹ نہیں دے رہا ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرسوں ترکی نے 785 ڈالر تک مال خدیرے تھے کل انڈیا 805 ڈالر تک خریداری کر گیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے جس کی وجہ سے لوکل میں کوئ سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ کرمسن مسور کی بکنگ 800 ڈالر فی ٹن آ رہی ہے جو کراچی پورٹ پر 263 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 302 روپیہ تک ہےامپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا اور اسٹریلیا میں مال تقریباً ختم ہیں. .
Aug 26 2023 15:38:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 240 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یک دم مارکیٹ میں 35/36 روپے پڑے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 26 2023 12:46:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 243/244 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 25 2023 14:04:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 242 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 244 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ 10 دن میں مارکیٹ میں 35 روپیہ کلو پڑے ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مارکیٹ میں مال کم ہیں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Aug 24 2023 16:17:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 245 روپیہ کلو ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ نپر 750 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے گریڈ 1 کا جو کراچی پورٹ پر 245 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 24 2023 11:46:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 245 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 260 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ پچھلے 9 دن میں 36 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott