Sugar | چینی
Sep 09 2025
Aug 23 2023 16:08:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی شام کے اوقات میں 1/2% دال والے 295 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 301.5 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 350 روپیہ کلو ۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 430 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 480 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ موٹے چنوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 23 2023 12:38:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی 5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 1/2% دال والے 295 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال 300 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع ہے مطابق پورٹ پر 200/250 کنٹینر کی مآند ہوئ ہے کل۔ دوسری جانب امپورٹرز مزید بکنگ بھی کروا رہے ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 770 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 251.47 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اگر ڈالر ادھر ہی رکا رہے تو۔ فل حال ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 301 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 350 روپیہ کلو ۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 430 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 480 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ موٹے چنوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 22 2023 18:43:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی شام کے اوقات میں ریگولر 285/290 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ سارٹیکس مال 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 300/301 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 280/290 سارٹیکس 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 350 روپیہ کلو ۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 425 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ موٹے چنوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 22 2023 12:53:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی 1/2 % دال والے 290 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ سارٹیکس مال 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 301 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 280/290 سارٹیکس 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 350 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 1200 ڈالر بکنگ ہو گئ ہے جو کراچی پورٹ پر 395.51 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 425 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ موٹے چنوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 21 2023 17:17:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2 % دال والے 290 میں کام ہو گئے ہیں جبکہ سارٹیکس مال 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ رشین چیکو اچھے مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 روپیہ ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے ۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 280/290 سارٹیکس 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 345 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے اور 345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم کی مارکیٹ میں ڈیمانڈ کم ہے۔ زیادہ مال کینیڈا 8/9 ایم ایم ہی بک رہے ہیں۔ ایرانی چنا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 420/425 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے 475 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ موٹے چنوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 21 2023 13:18:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی 270/280 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 285 روپیہ کلو اور سارٹیکس مال 290 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 روپیہ ہے امپورٹ میں ۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 270/280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 290/295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ گاہک خریداری نہیں کرتے۔ کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ایرانی چنا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 420/425 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور آمدن مال کے 470 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 19 2023 17:01:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی 270/280 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 285 روپیہ کلو اور سارٹیکس مال 290 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 270/280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 290/295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ گاہک خریداری نہیں کرتے۔ کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ایرانی چنا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 420/425 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور آمدن مال کے 470 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں مال نہیں ہیں۔ .
Aug 19 2023 12:40:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی مال 10 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 270/280 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گولڈن مال 285/290 کلو ریٹ ہے۔ فل حال بیچ کم ہوئ ہے لیکن نیچے ریٹل میں کام بھی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 270/280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 290/295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ گاہک خریداری نہیں کرتے۔ کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ایرانی چنا 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 420/425 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 465 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 18 2023 14:16:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 255/265 روپیہ کلو جبکہ 2% دال والے اچھے گولڈن مال مارکیٹ 275/280 کلو ریٹ ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ کام سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 265/275 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 425 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 465 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ موٹے چنوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Aug 17 2023 16:56:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید مال ہلکی کوالٹی 255/265 روپیہ کلو جبکہ 2% دال والے اچھے گولڈن مال مارکیٹ 280 کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 265/275 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 425 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 465 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ فل حال موٹے چنوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott