Sugar | چینی
Sep 11 2025
Jul 23 2022 16:18:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 242/45 نپر مسور 242/45 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 4 یا 6 اگست کو ایک جہاز جس میں نپر کوالٹی مسور ہے تقریباً 12 سے 13 ہزار ٹن پورٹ پر لگے گا۔ جہاز کے مال میں 225 روپیہ کلو کی بیچ بن جاتی ہے لیکن گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 23 2022 16:13:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من ٹھنڈا ہوا ہے اور 7000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 170 جیسے حالات ہیں۔ پورے ملک میں بارشوں کی وجہ سے ریٹیل میں بھی کام نہیں ہے۔ جبکہ ملوں میں دال نہیں بن رہی اسلئے ملرز بھی خریدار نہیں ہیں۔ .
Jul 23 2022 12:49:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 113 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 465 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 23 2022 11:11:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے۔ پرچون کوالٹی مال ختم ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ بھی 770/80 ڈالر تک ہے کرمسن کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکاندار حصضرات ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Jul 23 2022 10:48:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 232 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ تاہم پچھلےدنوں مارکیٹ تیز ہوئ ہےاور ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کےذرائع کےمطابق ترکی نے کابلی چنے کی اکسپورٹ کی اجازت دے دی ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 23 2022 10:43:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ انتہائ کم ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں نیچے گاہکی سست ہے اسی لیے پڑتے سے کافی کم ریٹ میں مال ِبک رہے ہیں۔ تاہم مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں اور سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ نیچے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 23 2022 10:22:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی ریگولر کوالٹی 172 جبکہ فیلکن 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7050/ ملتان 7000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ کھل کر نہیں آتی۔ امپورٹرز بھی لوکل خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں ڈالر کی غیر مستحکم صورتحال کی وجہ سے۔ .
Jul 22 2022 15:33:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 232 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 233/237 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انہتائ کم ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 22 2022 15:25:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے۔ پرچون کوالٹی مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ بہت کم ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 234/237 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ کرمسن 760 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 195.43 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 22 2022 15:19:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10150/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1110 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 11443 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 234/237 تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل میں خریدار ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott