Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Jul 19 2022 17:07:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 50/50 پنجاب کی منڈیوں میں 9700 جیسے حالات ہیں 70% سفید 9800 80% سفید 9900/10000 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی میں تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔۔ .
Jul 19 2022 13:30:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 50/50 پنجاب کی منڈیوں میں 9700 جیسے حالات ہیں 70% سفید 9800 80% سفید 9900/10000 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی میں تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر تیز ہوا ہے دو دن میں 211.75 سے 227 تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ ایکسپورٹرز حضرات خریادری کر رہے ہیں۔ .
Jul 18 2022 15:36:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 50/50 پنجاب کی منڈیوں میں 9500 جیسے حالات ہیں 70% سفید 9700 80% سفید 9800 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی میں تھر پارکر کوالٹی 10300/500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ملرز خریداری نہیں کر رہے ہیں حاضر میں سٹے بازوں نے مارکیٹ میں کھینچ بنائ ہوئ ہے۔ .
Jul 18 2022 12:06:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9500 جیسے حالات ہیں 70% سفید 9700 80% سفید 9800 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی میں تھر پارکر کوالٹی 10300/500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ملرز خریداری نہیں کر رہے ہیں کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ کافی کمزور ہے۔ چونکہ انڈیا اور پاکستان میں گوارہ کی کاشت کے علاقوں میں زبردست قسم کی بارشیں ہوئیں ہیں جسکی وجہ سے انڈیا میں گوار گم کا ریٹ ٹوٹ گیا ہے۔ انڈیا میں گم 1300 ڈالر ہو گئی ہے جبکہ پاکستان میں جو موجودہ ریٹ چل رہے ہیں گوارہ کے اس حساب سے 1500 ڈالر ریٹ بنتا ہے۔ اس لئے مارکیٹ میں مندے کا رجحان بن گیا ہے۔ مارکیٹ مزید مندہ ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 16 2022 16:47:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب 80/20 کوالٹی 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 70/30 کوالٹی 9700 جبکہ 50/50 کوالٹی 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 10600 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 16 2022 13:25:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 80/20 کوالٹی کے 9800//10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 70/30 کوالٹی 9600 جبکہ 50/50 کوالٹی 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 10600 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ملرز تھر کا مال ہی لیتے ہیں۔ اس کی کوالٹی پنجاب کی کوالٹی سے اچھی ہوتی ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ ملرز کم ریٹ لگاتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئئل بھی مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jul 14 2022 16:33:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300 70% سفید 10500/600 جبکہ 80% سفید 10700/800 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 14 2022 13:45:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300 70% سفید 10500/600 جبکہ 80% سفید 10700/800 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 13 2022 10:11:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300 70% سفید 10500/600 جبکہ 80% سفید 10700/800 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 07 2022 17:06:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10000 جبکہ 70% سفید 10200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80% سفید 10300 جیسے حالات ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott